نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئےبھی فنڈزمختص کرنے کی تجویز
بجٹ دستاویز کےمطابق اس منصوبے پر 30 جون 2025 تک 18 کروڑ روپے کےاخراجات کا تخمینہ ہے

شائع شدہ 2 months ago پر Jun 6th 2025, 5:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئےبھی فنڈزمختص کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 6کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز ہےجبکہ منسٹرزانکلیو اسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیرکےلیے 13 کروڑ 27 لاکھ روپے کی تجویز ہے۔
بجٹ دستاویز کےمطابق اس منصوبے پر 30 جون 2025 تک 18 کروڑ روپے کےاخراجات کا تخمینہ ہے۔
شہید ملت بلڈنگ میں لفٹوں کی بحالی وتبدیلی کیلئے5 کروڑ 36 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

حکومت کا ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز مکمل طور پر بندکرنے کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

معروف اسٹیج اداکارہ زارا خان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی
- 5 گھنٹے قبل

ریاست دہشت گردی کے ناسورکو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے ،وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور بیرون ملک جانے والے 7 مسافر گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ میزبان ملک کانام سامنے آ گیا
- 22 منٹ قبل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کب کھیلی جائے گی ؟ شیڈول سامنے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

حکومت کا سخت ایکشن، ملک بھر میں موجود چینی کا ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا
- 4 گھنٹے قبل

ادھم سنگھ سے رام محمد سنگھ آزاد تک کا سفر، جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا بدلہ لینے والاہندوستانی شہید
- 2 گھنٹے قبل

مودی حکومت کی ایک اور سازش ، پاکستان کو دوبارہ فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

عوام کے لیے اچھی خبر ،ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں تعلیمی انقلاب، وزیر اعلی نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی سمیت عسکری حکام سے ملاقاتیں
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات