22 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ 24 اور 25 جون کو ڈیمانڈ،گرانٹس اور کٹوتی کی تحاریک پرووٹنگ ہوگی۔ 26 جون کو فنانس بل کی منظوری لی جائے گی

شائع شدہ a year ago پر Jun 8th 2025, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی بجٹ 2025/26 قومی اسمبلی میں 10 جون کو پیش کیاجائےگا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی ۔
اسپیکر ایاز صادق کے مطابق قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں کوبجٹ پر بحث کا وقت دیاجائےگا۔ وفاقی بجٹ پر بحث 21 جون تک سمیٹ لی جائے گی۔
11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ 13 جون کو بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا۔
22 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ 24 اور 25 جون کو ڈیمانڈ،گرانٹس اور کٹوتی کی تحاریک پرووٹنگ ہوگی۔ 26 جون کو فنانس بل کی منظوری لی جائے گی۔
27 جون کو ضمنی گرانٹس اور دیگر امور پربحث اور ووٹنگ ہوگی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 6 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



