Advertisement
تجارت

ایک د ن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونا 6 ہزار 100 روپے سستا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 61 ڈالر کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 11th 2025, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک د ن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ایک دن کی کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا آج پھر مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو ہوا جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

 اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 514 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونےکی قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 554 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اضافے سے 3345 ڈالر ہو گئی۔

واضح رہے گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونا 6 ہزار 100 روپے سستا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 61 ڈالر کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 20 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 24 منٹ قبل
Advertisement