Advertisement
پاکستان

نیب کی حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش

کراچی : نیب ریجنل بورڈ نے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 7:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   نیب کراچی نے  سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس  دائر کرنے کی سفارش کی ہے،سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ ، سابق چئیرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف اور سلمان صدیق پر اختیارات  کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک کروڑ  ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالر کی غیر قانونی ادائیگی کا الزام ہے ۔

قومی احتساب بیورو کے مطابق   ملزموں نے کسٹم کلیئرنس سسٹم کے لیےغیر ملکی کمپنی کو غیر قانونی طورپر بھاری ادائیگی کی ،ملزموں نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے  سرکاری خزانے کو 11 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 4 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری