کشمیر خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،جبکہ اسلام آباد سمیت شمال مشرقی بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
اسی طرح کشمیر خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم، فیصل آباد، جھنگ، سیالکوٹ، لاہور، جھنگ اور سرگودھا میں آندھی اور بارش کا امکان ہے،جبکہ ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، شانگلہ، پشاور، صوابی، مردان، مہمند، خیبر اور کوہاٹ میں موسلا دھار بارش ہونے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے جنوب مشرقی اضلاع نگر پارکر مٹھی اور اسلام کوٹ میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
اسی طرح بلوچستان کے مشرقی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور موسلا دھار بارش کی توقع ہے۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 13 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 10 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 13 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 10 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 14 hours ago






