پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھر میں 9 اور 10 محرم ا لحرام کو ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی،نوٹیفکیشن

شائع شدہ a year ago پر Jun 21st 2025, 11:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
اس حوالے سے حکومت نےدفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 9 اور 10 محرم ا لحرام کو ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی،جبکہ اسلحہ کی نمائش اور چار یا چار سے زائد لوگوں کے اجتماع پر بھی پابندی عائد ہو گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- a day ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- a day ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 days ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 4 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



