Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement

تمام سفارتی دروازے بند، ایران کا اقوام متحدہ کو خط

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران سے مذاکرات کی بحالی کی جو اپیلیں دشمنوں کی جانب سے کی جا رہی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 hours ago پر Jun 23rd 2025, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام سفارتی دروازے بند، ایران کا اقوام متحدہ کو  خط

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے ایران  اب سفارت کاری کے تمام امکانات ختم کر چکا ہے ۔

انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو  خط لکھا جس میں خبردار کیا کہ اگر اقوام متحدہ نے عملی اقدامات نہ کیے تو موجودہ بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران سے مذاکرات کی بحالی کی جو اپیلیں دشمنوں کی جانب سے کی جا رہی ہیں، وہ اب غیر متعلق ہو چکی ہیں کیونکہ سفارت کاری کا دروازہ قطعی طور پر بند ہو چکا ہے۔

اس کے علاوہ، ماسکو پہنچنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس ایران کا قابل اعتماد دوست ہے، اور آج صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم اور سنجیدہ بات چیت متوقع ہے۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
علی امین گنڈاپور کا دعویٰ: خیبرپختونخوا حکومت ختم کرنے کی سازش ناکام ہوگی

  • 3 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے

  • 5 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ

  • 3 گھنٹے قبل
ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

  • ایک گھنٹہ قبل
چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
ایران کی روس سے امریکا و اسرائیل کے خلاف مدد کی اپیل

  • 24 منٹ قبل
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی

  • 3 گھنٹے قبل
ایران کے امریکی ایئربیسز پر حملے، صدر ٹرمپ نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

  • 2 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان کا 1 کھرب 48 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

گلگت بلتستان کا 1 کھرب 48 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے