بھارتی ریاست تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں خوفناک دھماکا، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی
یہ خوفناک دھماکہ سگاچی کیمیکلز میں ہوا ہے،جہاں دھماکے کے وقت 30 فیکٹری ورکر ڈیوٹی پر موجود تھے،بھارتی میڈیا


حیدر آباد: بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کی ایک کیمکل فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک دھماکہ سگاچی کیمیکلز میں ہوا ہے،جہاں دھماکے کے وقت 30 فیکٹری ورکر ڈیوٹی پر موجود تھے،جس کے نتیجے میں میں کم از کم 10 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میںہونے والے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو بہتر طبی امداد دی جارہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ کے عملے نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری موسلا دھا ر بارش سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

پشاور اور ملحقہ علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری
- 15 گھنٹے قبل

دریائے ستلج میں وہاڑی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کی ٹرائی نیشن سیریز میں مسلسل دوسری فتح، یو اے ای کو 31 رنز سے شکست
- 13 گھنٹے قبل
سیلاب متاثرہ خواتین اور بچوں کو ریلیف کیمپوں میں سنگین مسائل کا سامنا
- 13 گھنٹے قبل

مغربی افریقہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹنےسے 70 کے قریب افراد ہلاک
- 18 منٹ قبل

مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لیے انتظامیہ کو بروقت اقدامات کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی، ڈی جی پی ڈی ایم اے
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کا حماس ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں مزید 77 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- 3 گھنٹے قبل

مودی سرکار کی ناقص سفارتی پالیسیوں سے بھارت عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل