Advertisement
تفریح

گلوکارہ نصیبو لال نغمہ نگار الطاف باجوہ کی عیادت کیلئےاسپتال آمد

گلوکارہ نصیبو لال نے نغمہ نگار الطاف باجوہ کی خیریت دریافت کی،انہیں دیکھتے ہی گلوکارہ نصیبو لال آبدیدہ ہوگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 30th 2025, 2:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ نصیبو لال نغمہ نگار الطاف باجوہ کی عیادت کیلئےاسپتال آمد

لاہور: پاکستان کی نامور پنجابی گلوکارہ نصیبو لال نغمہ نگار الطاف باجوہ کی عیادت کیلئے جا پہنچیں،الطاف باجوہ کو دیکھتے ہی گلوکارہ نصیبو لال آبدیدہ ہو گئیں ۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور نغمہ نگار الطاف باجوہ کی حالت نہ سنبھل سکی، الطاف باجوہ لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
 معروف گلوکارہ نصیبو لال نے فلمی نغمہ نگار الطاف باجوہ کی اسپتال میں جا کر عیادت کی۔

گلوکارہ نصیبو لال نے نغمہ نگار الطاف باجوہ کی خیریت دریافت کی،انہیں دیکھتے ہی گلوکارہ نصیبو لال آبدیدہ ہوگئیں،وہ دیر تک ان کے پاس بیٹھی رہیں اور حال دریافت کرتی رہیں۔

 گلوکارہ نصیبولال نے  الطاف باجوہ کے لکھے کئی گیت گائے ہیں،نغمہ نگار الطاف باجوہ دل کی تکلیف کے باعث چند روز سے  لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement