Advertisement
پاکستان

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری

ایم کیو ایم پاکستان کی قومی اسمبلی میں مجموعی نشستیں 22 ہیں، جب کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کو مخصوص نشستیں ملنے کے بعد اس کے اراکین کی تعداد 10 ہو چکی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 2nd 2025, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد ایوان میں موجود جماعتوں کی تازہ پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔

سیکریٹریٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو 13 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد اس کی مجموعی نشستیں 123 ہو گئی ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کو 4 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد اس کی قومی اسمبلی میں کل نشستیں 74 ہو گئی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کی قومی اسمبلی میں مجموعی نشستیں 22 ہیں، جب کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کو مخصوص نشستیں ملنے کے بعد اس کے اراکین کی تعداد 10 ہو چکی ہے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق ایوان میں اس وقت کل 336 نشستیں ہیں۔
اسمبلی میں آزاد اراکین کی تعداد 5 ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی مجموعی تعداد 80 ہے

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی