پاکستان کی جانب سے سعود شکیل ایک درجہ تنزلی کے بعد 11ویں نمبر پر آ گئے ہیں، جبکہ محمد رضوان تین درجے نیچے آ کر 19ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔


آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔
رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، جبکہ بھارت کے ریشبھ پنت ایک درجہ ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے تین درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ 10 میں جگہ بناتے ہوئے دسویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
پاکستان کی جانب سے سعود شکیل ایک درجہ تنزلی کے بعد 11ویں نمبر پر آ گئے ہیں، جبکہ محمد رضوان تین درجے نیچے آ کر 19ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ٹیسٹ بولرز کی درجہ بندی میں بھارت کے جسپریت بمرا پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا دوسرے، اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کے اسپنر نعمان علی ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔
آل راؤنڈرز کی فہرست میں بھارت کے رویندرا جڈیجا بدستور سرفہرست ہیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago



