چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 6th 2025, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کولمبو : سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ میڈلز اپنے نام کر لیے۔
انڈر 10 کیٹیگری میں حذیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل حاصل کر کے پاکستان کو پہلی بڑی کامیابی دلائی، جبکہ آئینہ نوئیل نے انڈر 12 پلس 40 کلوگرام کلاس میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے دوسرا گولڈ میڈل جیتا۔
ان کامیابیوں کے بعد پاکستان کے تمغوں کی مجموعی تعداد 10 ہو گئی ہے، جن میں 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برانز میڈلز شامل ہیں۔
چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 14 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 15 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





