Advertisement
پاکستان

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد  ہلاک

مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 20th 2025, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز  کا  آپریشن، 3 دہشتگرد  ہلاک

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 3 دہشتگردوں کو  ہلاک کردیا۔ 

مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سکیورٹی فورسز اور لیویز نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ 7 گرفتار  بھی ہوئے۔ 

ڈپٹی کمشنرحامد الرحمان نے بتایا کہ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیاجبکہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں باردوی مواد بھی برآمد کیا گیا۔ 

اس کے علاوہ بنوں میں دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل پر حملہ کیا جسے کے پی پولیس نے ناکام بنا دیا۔ 

رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس اہلکاروں نے بہادری سے جوابی کارروائی کی جس کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔ 

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 21 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط