اس اقدام کا مقصدختم شدہ ویزے رکھنے والے افراد کو کسی قانونی خلاف ورزی یا جرمانے سے بچانا ہے، حکام


ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ مختلف قسم کے ختم شدہ وزٹ ویزوں کی توسیع کا آغاز ہوگیا ہے۔
محکمہ پاسپورٹ نے ملک میں موجود تمام ایسے غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے جن کے پاس ختم شدہ وزٹ ویزے ہیں کہ وہ مقررہ مدت کے اندر حتمی روانگی کے لیے ویزا توسیع کرا لیں۔
محکمہ نے وضاحت کی ہے کہ اس اقدام کا مقصد ان افراد کی قانونی اور آسان طریقے سے روانگی کو یقینی بنانا ہے تاکہ وہ ختم شدہ ویزے رکھنے پر کسی قانونی خلاف ورزی یا جرمانے کا سامنا نہ کریں۔
محکمہ پاسپورٹ نے وزٹ ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں پر زور دیاہے کہ وہ ابشر پلیٹ فارم یا دیگر سرکاری ذرائع سے اپنی قانونی حیثیت کی نگرانی کریں اورمدت ختم ہونے سے قبل ویزے میں توسیع کریں تاکہ کسی بھی قانونی یا مالی نتائج سے بچا جا سکے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 19 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 14 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 16 گھنٹے قبل





