Advertisement

بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک، 17 زخمی

حادثے کے وقت اسکول میں 40 کے قریب بچے موجود تھے جن میں سے 17 بچے زخمی بھی ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 25 2025، 11:42 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک، 17 زخمی

بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 بچے ہلاک  ہوگئے۔ 

رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت اسکول میں 40 کے قریب بچے موجود تھے جن میں سے 17 بچے زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم بعض زخمی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے کلاسز میں موجود تھے، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور متعدد بچوں کے  اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں نکالنے کا کام جاری ہے۔

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 days ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 5 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 9 hours ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 5 hours ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 5 hours ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 4 hours ago
Advertisement