جعلی پرچوں کا نشانہ ہوں جن کا کوئی سر پیر نہیں، سابق وفاقی وزیر

شائع شدہ a year ago پر Jul 25th 2025, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حماد اظہر نے عدالت نے سامنے سرنڈر کرکے ضمانت کی درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ قریبی افراد کے مشورے کے بعد کیا۔
درخواست میں حماد اظہر نے موقف اپنایا کہ اپنے والدین کے اکلوتا بیٹے، 3 بہنوں کے بھائی ہیں، والد کے انتقال کے بعد والدہ کے ساتھ موجود رہنے کی خواہش رکھتا ہوں، جعلی پرچوں کا نشانہ ہوں جن کا کوئی سر پیر نہیں۔
واضح رہے کہ حماد اظہر تقریباً دو سال سے روپوش تھے اور حال ہی میں اپنے والد، سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی وفات پر منظرِ عام پر آئے ہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 8 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 10 گھنٹے قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
