Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں؟اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ "سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں اور مذاکرات کریں۔" ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی پی ٹی آئی سے بات نہیں کر رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 25th 2025, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی سے کوئی  مذاکرات نہیں کر رہا، وہ احتجاج نہ کریں تو کیا کریں؟اسد عمر

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اپیل کی۔

اسد عمر نے کہا کہ "سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں اور مذاکرات کریں۔" ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی پی ٹی آئی سے بات نہیں کر رہا، "اگر وہ احتجاج نہیں کریں گے تو اور کیا کریں؟"

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا جا رہا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement