حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کے تحت حج کوٹہ 70 فیصد جبکہ پرائیویٹ اسکیم کا کوٹہ 30 فیصد مقرر کیا گیا ہے

شائع شدہ 2 days ago پر Jul 30th 2025, 6:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران کابینہ نے ایجنڈے پر موجود متعدد دیگر امور کی بھی منظوری دی۔
حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کے تحت حج کوٹہ 70 فیصد جبکہ پرائیویٹ اسکیم کا کوٹہ 30 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور کی جانب سے 60 فیصد سرکاری اور 40 فیصد پرائیویٹ کوٹے کی تجویز دی گئی تھی، تاہم وزیراعظم نے فیصلہ کیا کہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر 70 فیصد کر دیا جائے۔
2026 کے لیے سرکاری حج اخراجات کا تخمینہ ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ روپے کے درمیان لگایا گیا ہے۔

بھارت کا ٹیرف دھمکی کے بعد امریکا سے F-35 لڑاکا طیارےنہ خریدنے کا فیصلہ
- 38 minutes ago

رحیم یارخان، شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 5 اہلکار شہید
- 2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پیٹرول سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا
- 12 hours ago

قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان
- 2 hours ago

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی
- 13 hours ago

بنوں : پولیس اورسی ٹی ڈی کامشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago

امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا
- 2 hours ago

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی
- 2 hours ago

افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کی بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی
- 2 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 2 hours ago

سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ نے گلگت بلتستان کے37 مقامات کو آفت زدہ قرار دے دیا
- 13 hours ago

مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے،ٹرمپ کی دھمکی کے بعد روس سے تیل کی خریداری بند کردی
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات