Advertisement
علاقائی

ماڈل ٹاؤن: گھریلو جھگڑے کے بعد شہری ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ گیا، ریسکیو آپریشن جاری

متاثرہ شخص کے اہل خانہ بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور اسے بات چیت کے ذریعے نیچے آنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 21st 2025, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماڈل ٹاؤن: گھریلو جھگڑے کے بعد شہری ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ گیا، ریسکیو آپریشن جاری

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایک شہری گھریلو جھگڑے کے بعد غصے میں آکر بجلی کے ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اسنارکل فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس کے مطابق، ماڈل ٹاؤن کا رہائشی شخص اپنے گھر والوں سے تنازع کے بعد انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے ہائی وولٹیج ٹاور پر چڑھ گیا۔ ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکار شہری کو بحفاظت نیچے اتارنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

ادھر متاثرہ شخص کے اہل خانہ بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور اسے بات چیت کے ذریعے نیچے آنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 11 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 9 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 11 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے