Advertisement
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2  روز کے لیے منسوخ

جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتحال ہےریلوے حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 25th 2025, 9:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2  روز کے لیے منسوخ

کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2  روز کے لیے منسوخ کردی گئی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج  اور کل پشاور نہیں جائےگی جبکہ  آج  پشاور سے کوئٹہ کیلئے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتحال ہے ۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 15 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت