ہم واقعے کے حالات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے لیکن ایئر ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن برانچ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے،ائیر فورس حکام

لندن: برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق تربیتی ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 افراد سوار تھے جو آئل آف وائٹ میں کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا،زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین افراد دم توڑ گئے جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
دوسری جانب رائل ائیر فورس کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم متاثرین کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ ان کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے اور مدد کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ “ہم واقعے کے حالات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے لیکن ایئر ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن برانچ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔”

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل






