Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک

 مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر کٹرا میں ویشنو دیوی کے مندر کے قریب شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 27th 2025, 10:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک

مقبوضہ کمشیر میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر کٹرا میں ویشنو دیوی کے مندر کے قریب شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 30 افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زائرین بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مقبوضہ کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

اس کے علاوہ پہاڑی  اور نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ 

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 10 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 10 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement