ٹریوس کیلسی نے ٹیلر سوئفٹ کے لیے خصوصی ڈائمنڈ کی رنگ ڈیزائن کروائی ہے

شائع شدہ ایک سال قبل پر اگست 27 2025، 10:28 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے دوست فٹبال پلیئر ٹریوس کیلسی 'Travis Kelce' سے منگنی کا اعلان کر دیا۔
ٹیلر سوئفٹ نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ پوسٹ میں ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
رپورٹس کے مطابق ٹریوس کیلسی نے ٹیلر سوئفٹ کے لیے خصوصی ڈائمنڈ کی رنگ ڈیزائن کروائی ہے۔
ٹیلر اور کیلسی گزشتہ دو سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور اکثر تقریبات میں بیک وقت شرکت کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔
ان کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 days ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 6 hours ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 days ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 days ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 11 hours ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 6 hours ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






