Advertisement

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ

غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 hours ago پر Aug 28th 2025, 10:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کی جائے گی۔ 1978 سے ایف ویزا کے حامل غیر ملکی طلبہ کو لامتناہی وقت تک قیام کی اجازت تھی۔

محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق طلبہ و دیگر کو لامتناہی قیام کی اجازت سے امریکی شہریوں کو نقصان ہوا، قانون منظور ہوا تو غیرملکی طلبہ کا قیام اسٹڈی پروگرام کی مدت تک محدود ہوگا۔

ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ قانون منظور ہوا تو غیر ملکی طلبا 4 سال سے زیادہ امریکا میں نہیں رہ سکیں گے جبکہ غیر ملکی میڈیا کے نمائندے ابتدائی طور پر دو سو چالیس روز قیام کرسکیں گے۔

اس کے علاوہ غیر ملکی طلبہ، میڈیا نمائندگان کو ریگولر جانچ پڑتال سے گزرنا ہوگا۔

Advertisement
عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار علیمہ خان کے بیٹے  شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب  میں نے کل سے  مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور  : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

  • 7 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی،  15 افراد جاں بحق،لاکھوں افراد متاثر جبکہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ

  • 3 گھنٹے قبل
سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا کی نااہلی، صاحبزادہ حسن رضا قائم مقام چیئرمین مقرر

  • 43 منٹ قبل
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کیلئے فوج طلب کر لی

  • 2 گھنٹے قبل
گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل

گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل

  • 6 گھنٹے قبل
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر  سیلاب کے پیش نظر  فلائٹ آپریشن معطل

  • 5 گھنٹے قبل
موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم