Advertisement
تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 اگست تک مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 61 کروڑ 78 لاکھ ڈالر رہی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 29th 2025, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ 

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی  زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 22 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں  ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھ کر 14 ارب 27 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  22 اگست تک مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 61 کروڑ 78 لاکھ ڈالر رہی۔

اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب34کروڑ35لاکھ ڈالرہوگئے۔

Advertisement
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 20 hours ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 15 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 21 hours ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 11 minutes ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی