Advertisement
پاکستان

پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال کےباعث 3200 سے زائد دیہات جبکہ 24 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے، رپورٹ

 پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 2nd 2025, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال کےباعث 3200 سے زائد دیہات جبکہ 24 لاکھ سے زائد  لوگ متاثر ہوئے، رپورٹ

 پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ 

ریلیف کمشنر پنجاب کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید سیلابی صورتحال کےباعث 3200سے زائد دیہات متاثر ہوئے ہیں۔

ریلیف کمشنر  کا بتانا ہے کہ شدید سیلابی صورتحال میں مجموعی طور پر 24 لاکھ 52 ہزار لوگ متاثر ہوئے جب کہ حالیہ سیلاب میں ڈوبنے سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریلیف کمشنر کے مطابق سیلاب میں پھنسے 9 لاکھ99 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے۔

ریلیف کمشنر نے بتایا کہ دریائے ستلج میں  گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک اور دریائےستلج سلیمانکی کے مقام پر پانی کابہاؤ ایک لاکھ 24ہزار کیوسک ہے۔

رپورٹ کے مطابق دریائے راوی  میں  جسڑ کے مقام پر پانی کا بہاؤ54ہزار کیوسک اور ردریائے راوی میں ہی شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 60 ہزار کیوسک ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 14 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 12 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement