امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

افغانستان میں 6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی ہے۔
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ اتوار کی شب اور پیر کی صبح کے درمیان آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1411 ہو چکی ہے۔
افغان ہلال احمر کے مطابق، اس قدرتی آفت میں 3251 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
سرکاری میڈیا کے مطابق زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان صوبہ کنڑ میں ہوا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹس کے مطابق، زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 47 منٹ پر آیا، اور تقریباً 20 منٹ بعد اسی علاقے میں شدت 4.5 کا ایک اور جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 minutes ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago





