دہشت گردی کے 605 واقعات میں 351 ملزمان نامزد ، 32 ہلاک جبکہ 5 گرفتار ہوئے


خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 138 عام شہری شہید ہوئے۔
سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 351 ملزمان نامزد ، 32 ہلاک جبکہ 5 گرفتار ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گردی واقعات میں 138 عام شہری شہید، 352 زخمی ہوئے۔ رواں سال صوبہ بھر میں 79 پولیس اہلکار شہید جبکہ 130 زخمی ہوئے۔
سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ دہشتگردی کے 129 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 17 عام شہری شہید 51 زخمی ہوئے ۔ دہشت گروں سے لڑتے ہوئے 13 پولیس اہلکار شہید جبکہ 46 زخمی ہوئے۔
گزشتہ ماہ دہشت گردی کے سب سے زیادہ 42 واقعات میں 186 ملزمان نامزد ہوئے جبکہ مقابلوں میں 8 دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ بنوں میں سب سے زیادہ 42، شمالی وزیرستان میں 15،جنوبی وزیرستان میں 14، دیر میں 11 ڈی آئی خان اور کرم میں 8،8 واقعات رونماہوئے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 5 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل






