آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ، ملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
جنگ ستمبر میں آرمی اور فضائیہ کی طرح بحریہ نے بھارت کو دھول چٹائی


آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ کو قوم کا سلام،،ملک بھر میں یوم بحریہ آج منایا جارہا ہے۔
بہادر سپوتوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا،جنگ ستمبر میں آرمی اور فضائیہ کی طرح بحریہ نے بھارت کو دھول چٹائی، آپریشن دوارکا پاک بحریہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، پاک بحریہ نے بھارتی بندرگاہ دوارکا پر کامیاب حملہ کیا تھا۔
بھارتی ریڈار سٹیشن کو تباہ کرکے اہم کامیابی حاصل کی، کراچی سے 350 کلو میٹر دور دوارکا کو بھارت کے دفاعی قلعے کی حیثیت حاصل تھی، پاک بحریہ نے محدود وسائل کے باوجود عظیم کارنامہ انجام دیا تھا
7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب پاک بحریہ نے بھارتی نیول بیس دوارکا پر حملہ کیا، آپریشن سومناتھ میں پاک بحریہ کے پی این ایس بابر، خیبر، بدر، جہانگیر، عالمگیر، شاہجہان اور ٹیپو سلطان نے حصہ لیا، صرف 4 منٹ میں بھارتی نیول بیس آگ کا ڈھیر بنادیا گیا، 120 میل دور بھارتی سرزمین پر حملے نے بھارتی بحریہ کو شل کردیا۔۔

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
- 14 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، وزیر اعظم کا یوم بحریہ پر پیغام
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور سنگ میل عبور، انڈیکس تاریخ ساز بلندی پر پہنچ گیا
- 28 منٹ قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش، آج اور کل گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
- 17 گھنٹے قبل

سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

ملتان: جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی،متعدد بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل

ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
- 21 منٹ قبل

ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، شرائط نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی
- 5 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ رولز پر جن ممبران کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں، چیف جسٹس
- 25 منٹ قبل

ملتان: جلالپور پیر والا میں پانی داخل ہونا شروع،شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا
- 17 گھنٹے قبل