Advertisement

دوحہ میں اسرائیلی حملہ: حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کا بیٹا شہید

الجزیرہ کو دیے گئے بیان میں سہیل الہندی نے بتایا کہ حملے کے وقت حماس کی قیادت غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مشاورت کے لیے جمع تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 9th 2025, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دوحہ میں اسرائیلی حملہ: حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کا بیٹا شہید

حماس کے سیاسی دفتر کے رکن سہیل الہندی نے تصدیق کی ہے کہ قطری دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کے دوران حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ رہی۔

الجزیرہ کو دیے گئے بیان میں سہیل الہندی نے بتایا کہ حملے کے وقت حماس کی قیادت غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مشاورت کے لیے جمع تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حملے میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے ھمام الحیہ اور دفتر کے انچارج جہاد لبد شہید ہوگئے، جبکہ تین محافظوں سے تاحال رابطہ نہیں ہو سکا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے آج دوحہ میں حماس کے دفتر پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم اور فوج نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی