Advertisement
پاکستان

پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں پیش پیش

پاک فوج اور رینجرز اہلکاروں نے پنجاب کے مختلف سیلاب متاثرہ علاقوں میں ا ریلیف آپریشن مزید تیز کر دیئے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 11th 2025, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج  سول انتظامیہ کے ساتھ سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں پیش پیش

پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ دن رات سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں پیش پیش ہے۔

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں پاک فوج اور رینجرز نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف آپریشنز کو مزید تیز کر دیئے ہیں۔

پاک فوج دن رات سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں پیش پیش ہے اور متاثرین میں امدادی سامان، راشن اور ضروریات زندگی کی اشیا تقسیم کی جا رہی ہیں۔

اس کے علاوہ پاک فوج کی جانب سے میڈیکل کیمپس میں متاثرین کو مفت طبی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کی ان خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ آزمائش کی اس گھڑی میں پاک فوج اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے