گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Sep 13th 2025, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میںبھی 172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 31ہزار 189 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی کے بعد نئی قیمت 3643 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 3 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 17 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





