گوہر اعجاز نے کہا کہ یہ فیصلہ ایماندار ٹیکس گزاروں پر خطے کا سب سے مہنگا بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے، کیونکہ پاکستان میں شرح سود خطے کے تمام ممالک سے زیادہ ہے


سابق نگران وفاقی وزیر اور چیئرمین اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ گوہر اعجاز نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
گوہر اعجاز نے کہا کہ یہ فیصلہ ایماندار ٹیکس گزاروں پر خطے کا سب سے مہنگا بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے، کیونکہ پاکستان میں شرح سود خطے کے تمام ممالک سے زیادہ ہے۔
گوہر اعجاز کے اہم نکات:
-
پاکستان: مہنگائی 3%، شرح سود 11%
-
بھارت: مہنگائی 1.5%، شرح سود 5.5%
-
بنگلہ دیش: مہنگائی 8.3%، شرح سود 10%
انہوں نے کہا کہ مالیاتی خسارے پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ شرح سود کو مہنگائی کے تناسب سے کم کیا جائے، تاکہ نجی شعبے کو بھی ترقی کے یکساں مواقع مل سکیں۔
گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانے کے لیے ایک فیصلہ کن اور منصفانہ مانیٹری پالیسی اپنانا ہوگی۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 days ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 days ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 days ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 days ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- a day ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 9 hours ago


