مجموعی شہادتوں کی تعداد 65 ہزار سے زائد ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 697 سے تجاوز کر گئی ہے


قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں غزہ کی پٹی میں کم از کم 48 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ طبی ذرائع نے بتایا کہ یہ شہادتیں آج صبح سے جاری فضائی اور زمینی حملوں کا نتیجہ ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مختلف حملوں میں کم از کم 75 فلسطینی مزید شہید ہو چکے ہیں، جس کے بعد غزہ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران مجموعی شہادتوں کی تعداد 65 ہزار سے زائد ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 697 سے تجاوز کر گئی ہے۔
ادھر، جنوبی لبنان میں بھی اسرائیل کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ لبنان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی حملوں میں کفار تبنیت قصبہ نشانہ بنا جبکہ میس الجبل قصبے میں بھی دو میزائلوں نے رہائشی علاقوں کو تباہ کیا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل





