گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 3400روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعدسونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوںمیں فی تولہ سونا 5100روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 4372روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 41ہزار 901روپے بلند ترین کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح پر آگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 3400روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- an hour ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago






