Advertisement

رینجرز کی اورنگی ٹاؤن میں کارروائی، ملزم گرفتار، کمپیوٹر برآمد

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم انٹرنیٹ سے بنک اکاؤنٹ، کریڈٹ کارڈ اور ویزا کارڈز ہیک کرتا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان رینجرز کے مطابق   گرفتار ملزم آصف مغل سے زیر استعمال کمپیوٹر بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ماہر ہے،ملزم مختلف ملکوں کے بنک اکاؤنٹس اور کریڈٹ کارڈ ہیک کرنے کاماہرہے، ملزم اپنے بنائے گئے کال سینٹر سے حاصل معلومات پر کسٹمر کو گمراہ کرتا تھا۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ  ملزم کسٹمرز سے او ٹی پی لیکر ان کے اکاؤنٹس سے پیسے نکال لیتا،ملزم 2012 سے اس کام میں سرگرم ہے اور عوام کو بڑا نقصان پہنچا چکا ہے، ملزم 2014 سے 2016 تک متعدد بار م ملائیشیا بھی جاچکا ہے، ملزم کو ضروری کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 12 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 13 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 13 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 18 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 9 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement