صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جولائی سےاب تک 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں

شائع شدہ ایک سال قبل پر اکتوبر 20 2025، 8:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

نواب شاہ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جولائی سےاب تک 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے خصوصی اجلاس میں ڈاکٹرعذرا پیچوہو کو بتایا گیا کہ ایچ آئی وی میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ غیرقانونی بلڈ بینک اور اتائی ڈاکٹر ہیں جہاں اسکریننگ کے بغیر خون کا عطیہ مریضوں کو لگایاجاتا ہے۔
صورتحال پرنوٹس لیتےہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے اتائی ڈاکٹروں کی گرفتاری اور مقدمات درج کرنے سمیت غیرقانونی بلڈ بینک کو سیل کرنےکا حکم جاری کردیا۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






