Advertisement
پاکستان

نصیرآباد : ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی

دھماکے سے چند منٹ پہلے پشاور سے کوئٹہ ہونے والی جعفر ایکسپریس ٹریک سے گزری چکی تھی، جس کے باعث ٹرین محفوظ رہی،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 16th 2025, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نصیرآباد : ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی

نصیر آباد: صوبہ بلوچستان کے ضلع  نصیرآباد میں جعفر  ایکسپریس دہشت گردی  سے محفوظ رہی۔

پولیس کے مطابق ضلع  نصیرآباد میں نوتال کے مقام  پر نامعلوم افراد  نے  ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے سے چند منٹ پہلے پشاور سے کوئٹہ ہونے والی جعفر ایکسپریس ٹریک سے گزری چکی تھی، جس کے باعث ٹرین محفوظ رہی۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 5 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 6 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 11 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 9 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 6 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 12 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد