عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں77 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4142 ڈالر ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی و مقامی مارکیٹوںمیں سونے کی قیمت میںنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوںمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہےفی تولہ سونا 7 ہزار 700 روپے تک مہنگا ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کے نرخ میں 6 ہزار 601 روپے کا اضافہ ہونے سے نئے نرخ 3 لاکھ 74 ہزار281 روپے ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں77 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4142 ڈالر ہو گئی ہے۔
اس کے برعکس ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 152 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 5422 روپےہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل






