صاحبزاہ فرحان 23 ،صائم ایوب 36کپتان سلمان آغا 14 اور فخر زمان 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،جبکہ بابر اعظم 37 رنز پر ناقابل شکست رہے


راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی سریز کا فائنل جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے ملنے والا 115 رنز کا ہدف پاکستان نے باآسانی 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے صاحبزاہ فرحان 23 ،صائم ایوب 36کپتان سلمان آغا 14 اور فخر زمان 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،جبکہ بابر اعظم 37 رنز پر ناقابل شکست رہے۔
سری لنکا کی جانب سےرتا نائیکے نے 2 ،جبکہ ہسرنگااورایشان ملنگا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل فائنل میچ میں سری لنکن ٹیم پہلے کھیل کر 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی،سری لنکا کی آخری 8 وکٹیں صرف 16 رنز پر گریں۔
سری لنکن ٹیم کی جانب سے مشرا نے47گیندوں پر 59رنز اسکور کیے جب کہ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور محمد نواز نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔
قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو کہ درست ثابت ہوا اور پاکستانی باؤلرز نے سری لنکا کو کم ہدف تک محدود کر دیا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- an hour ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago






