لیہ: جمن شاہ میں نجی کمپنی کی مسافر بس ریڑھی کو بچاتے ہوئے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 5افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 26شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق حادثہ اوور سپیڈ کے ساتھ ریڑھی کو بچاتے ہوئے پیش آیا، افسوس ناک واقعے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 26 زخمی ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،3زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا جبکہ 23 زخمیوں کو ٹی ایچ کیو کوٹ سلطان اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 16 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







