مشق کا مقصد سمندری تحفظ میں تعاون کو مستحکم کرنا اور پاکستان اورعمان کے درمیان دیرینہ دوستی کو مضبوط بنانا ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 7th 2025, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بحری جہازوں الراسخ اور الشناس پر مشتمل عمان کی بحریہ کے بیڑے نے 12ویں دوطرفہ مشق ثمر الطیب 2025ء میں شرکت کیلئے کراچی کا دورہ کیا۔
اس مشق کا مقصد سمندری تحفظ میں تعاون کو مستحکم کرنا اور پاکستان اورعمان کے درمیان دیرینہ دوستی کو مضبوط بنانا ہے۔
بحری مشق ثمر الطیب مشترکہ طور پر سیکھنے اور پیشہ ورانہ صلاحیت میں اضافے کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
دورے کے دوران دونوں ممالک کی بحریہ کے اہلکاروںنے پیشہ ورانہ بات چیت جنگی مذاکروں اور سمندری شعبہ کے متعدد امور میں تجربات کا تبادلہ کیا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




