راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 5افغان فوجی نواں پاس کےمقام پرافغان حکام کےحوالے کردیے گئے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 5افغان فوجی نواں پاس کےمقام پرافغان حکام کےحوالے کردیا گیا ہے، افغان فوجیوں کو5بجکر45 پرافغان حکام کےحوالےکیاگیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوجیوں نےپاکستان سےچترال ارندوسیکٹرپرپناہ کیلئےدرخواست کی تھی،ضروری ضابطہ کی کارروائی کےبعدافغان فوجیوں کوپاکستان میں داخل ہونےکی اجازت دےدی گئی تھی، تمام فوجیوں کوہتھیاروں اورآلات سمیت افغان حکام کےحوالےکردیاگیا۔
چند روز قبل بھی پاکستان نے پانچ افسران سمیت چھیالیس افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کیا تھا، افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور سازوسامان کے ساتھ باجوڑ میں نوا پاس کے مقام پر افغانستان کے حوالے کیا گیا۔
خیال رہے کہ یکم جولائی کو بھی 35 افغان فوجیوں نے بارڈر پر پاک فوج سے پناہ طلب کی تھی۔ پاک فوج نے افغان نیشنل آرمی کے 46 سپاہیوں اور پانچ افسران کو ضروری فوجی پروسیجر کے بعد پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیدیا تھا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

