Advertisement

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ تاخیر کا شکار

برج ٹاؤن : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 11:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

برج ٹاؤن میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔

بارش کی وجہ سے پچ کو ڈھانپ دیا گیا ہے اور بارش رکنے کا انتظار کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہونا تھا ۔

Advertisement
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • ایک دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان