محکمہ موسمیات کے مطابق 12 گھنٹوں تک برفباری، وسطی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے


ویب ڈیسک: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد میں بارش سے سر دی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
اسی طرح نتھیاگلی، ٹھنڈیانی اور بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی، ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
جبکہ آزادکشمیر کے بیشتربالائی اور وسطی علاقوں میں بارش پہاڑوں پر برفباری سے موسم مذید سرد ہو گیا ، رات گئے سے بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں ہارہ نولقطہ انجماف سے گر گیا،بالائی علاقوں میں متعدد مقامات پر برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 12 گھنٹوں تک برفباری، وسطی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
ضلع خیبر کے میدانی علاقوں میں بارش اور برفباری نے جاتی سردی کو بریک لگادی،موسم انتہائی خوشگوار اور سرد ہو گیا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago






