Advertisement
پاکستان

موٹر وے پر سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور: موٹروے پولیس ایم تھری سروس ایریاز میں ریٹ لسٹ آویزاں کو یقینی بنائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 1st 2021, 10:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی موٹر وے پولیس سید حشمت کمال نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سٹور یا ریستوران میں اوور چارجنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی، موٹروے پولیس افسران متعلقہ اداروں سے رابطے رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سروس ایریاز میں زائد قیمت وصولی پر کارروائی کی جائے گی ، روڈ یوزرز کسی بھی شکایت پر موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر کال کر سکتے ہیں۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 9 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 11 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 7 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 5 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک