Advertisement
علاقائی

کورونا وائرس : لاہور کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

لاہور : ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کی تجویز پر سیکرٹری ہیلتھ سارہ اسلم نے اقبال ٹاؤن، عزیز بھٹی ٹاؤن، کینٹ زون، سمن آباد، گلبرگ، شالیمار کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 1 2021، 10:22 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کورونا کی چوتھی لہرکے پیش نظرعلامہ اقبال زون کی گلی نمبر162 ای تا 165 ای ایم ای سوسائٹی میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ عزیز بھٹی زون کے ہاؤس نمبر 418 تا 425 بلاک ایل جوہر ٹاؤن میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ کینٹ زون کی گلی نمبر 361 تا 417 سی بلاک، ہاؤس نمبر 6 تا 9 بی شالیمارروڈ کینٹ، ہاؤس نمبر40 تا 95 پی این ڈی کالونی، ہاؤس نمبر 300 تا 405 عمر بلاک میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔

سمن آباد زون میں ہاؤس نمبر 60 تا 65 بلاک ون وحدت کالونی، ہاؤس نمبر200 تا 250 اے بلاک گلشن راوی، ہاؤس نمبر100 تا 145 اے بلاک گلشن راوی اور شیخ زید رہائشی کالونی میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے،گلبرگ زون میں ہاؤس نمبر140 تا 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن، شالیمار زون میں گلی نمبر 174 محلہ امن پارک کالج روڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن  لگایا گیا۔

مذکورہ علاقوں میں 59 کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ ان علاقوں کی آبادی 8 ہزار 374 ہے۔ڈی سی مدثر ریاض کہتے ہیں دیگر علاقوں کے مکین کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کریں تاکہ کورونا سے بچا جاسکے۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
Advertisement