ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بہترین سپہ سالار ہیں۔ اور پاکستان کے کردار کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے،جے ڈی وینس


برگن اسٹاک: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران امریکہ امن مذاکرات میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بہترین سپہ سالار ہیں۔ اور پاکستان کے کردار کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے۔
صحافیوں سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ ہم مستقبل کے لیے مزید بہتر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اور امن کے لیے ایران کے مثبت کردار کے خواہاں ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیں متعدد مسائل کا سفارتی حل تلاش کرنے کا اختیار دیا۔ اور ہم نے چند دنوں کے دوران کافی پیشرفت دیکھی ہے۔
جے ڈی وینس نے کہا کہ اگر آپ لبنان دیکھیں تو گزشتہ 2،3 ہفتوں کے مقابلے میں مثبت پیشرفت ہوئی۔ اور ہم نے گزشتہ چند گھنٹوں میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے۔ لبنان جیسی جنگ بندی میں ہمیشہ تھوڑی گڑبڑ ہوتی ہے۔
امریکی نائب صدر نے مزید کہا صدر ٹرمپ صرف لبنان ہی نہیں پورے خطے میں امن کے خواہاں ہیں۔ اور ہو سکتا ہے کہ تکنیکی مذاکرات ہر اختلاف کو حل نہ کر سکیں۔ لیکن مذاکرات تاریخ میں پہلی بار بطور ٹیم ایک ساتھ بیٹھنے کا موقع ضرور فراہم کریں گے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل








