Advertisement
پاکستان

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

قومی پیغام امن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور پیغامِ پاکستان ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 25th 2026, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

قومی پیغام امن کمیٹی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ناصرف عالمی جنگ بندی کروائی بلکہ امت کو بھی متحد کیا۔

قومی پیغام امن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور پیغامِ پاکستان ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا۔

اجلاس میں عوام، خطباء، ذاکرین اور مذہبی رہنماؤں سے اتحاد، رواداری اور سیدنا امام حسینؓ کے پیغامِ حق و امن کو فروغ دینے کی اپیل کی گئی۔

اس موقع پر علماء کرام نے حکومتِ پاکستان کی علاقائی اور عالمی امن کیلئے سفارتی کوششوں کو بھی سراہا اور امت مسلمہ کے اتحاد و استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک