Advertisement
پاکستان

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 days ago پر Jun 26th 2026, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا  ایرانی ٹینکر عملےکے 22 افراد کراچی میں ایرانی قونصل خانےکے حوالےکردیےگئے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتایاکہ امریکی حکام کی تحویل سے رہا 22  ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، پاکستان اور ایران کے سفارتی مشنز کے تعاون سے وطن واپسی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

وزیرخارجہ نےکہا ایرانی شہریوں کی واپسی کے عمل کے دوران امریکی اور ایرانی حکام سے رابطے میں رہے،  2 ماہ میں ایرانیوں کا یہ چوتھا گروپ ہے جس کی وطن واپسی میں پاکستان نے مدد کی، پاکستان اب تک 70 سے زائد ایرانیوں کی پاکستان کے راستے وطن واپسی میں مدد کرچکا ہے۔

وزیرخارجہ نے پاکستان پر اعتماد کرنے پر ایرانی قیادت سے اظہار تشکر کیا، اسحاق ڈار نے کہاکہ وزارت خارجہ اورپاکستانی اداروں نے ایرانی بھائیوں کی محفوظ وطن واپسی کےلیے پیشہ ورانہ اور مؤثر کردار ادا کیا۔

Advertisement
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 11 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 9 hours ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 10 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 8 hours ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • a day ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 9 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 8 hours ago
Advertisement